Saturday, 18, July, 2026

قران مجید کا خلاصہ..

قران مجید کا خلاصہ..
قران مجید کا خلاصہ.. ایک بزرگ ٹرین میں سفر کر رھے تھے ایک نوجوان بھی قریب بیٹھا تھا.. نوجوان نے بزرگ سے گفت و شنید شروع کی تو بزرگ کی علمی قابلیت سے بےحد متاثر ھوا.. آخرکار بزرگ کی منزل آگئی.. بزرگ اترنے لگے تو نوجوان نے اچانک ایک سوال کر دیا.. " آپ کتنی دیر میں مکمل قران مجید کا خلاصہ بیان کرسکتے ھیں..؟ " بزرگ نے فرمایا.. " میں ٹرین سے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر قدم رکھنے کے دوران ھی مکمل خلاصہ بیان کر سکتا ھوں.. " نوجوان نے تعجب سے پوچھا.. "وہ کیسے..؟" بزرگ مسکراۓ اور اترنے کیلئے قدم بڑھاتے ھوۓ فرمایا.. " قران الفرقان کا مکمل خلاصہ اللہ عزوجل کی عبادت ' حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت اور مخلوق خدا کی خدمت و محبت ھے..!
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex