Skip to content
Khanewal.com.pk

زمین سے باہر اُبھرکر آنے والا منفرد فرنیچر

1 min read

زمین سے باہر اُبھرکر آنے والا منفرد فرنیچر

نیویارک این جی ٹی نیدر لینڈزمیں مختلف شاہراہوں اور چوراہوں پرایسا فرنیچر نصب
کیا گیا ہے جو زمین سے ابھر کر سامنے آتا ہے۔نیدر لینڈزمیں دو ڈیزائنرز نے
ہائیڈرولک نظام سے منسلک کرکے زمین میں ایسا فرنیچر نصب کیا ہے جسے اپنے
انداز میں پکنک ٹیبل کی شکل میں پمپ ہینڈلز کی مدد سے باہر نکالا جاسکتا ہے اور
استعمال کے بعد دوبارہ زمین میں دھنسایا جاسکتا ہے۔

Comments