برف سے بنایا گیا منفرد ٹرک
1 min read

اوٹاوہ (نیٹ نیوز) کینیڈا میں ایک نجی کمپنی نے برف باری میں ڈرائیونگ کا مزہ دوبالا کر نے کیلئے بر ف سے ہی ٹرک تیار کر لیا۔بر ف کو منفردانداز میں تراش خراش کر ٹرک کا اوپری حصہ بنایا گیا ہے، باقی اصلی ہے۔اس ٹرک کی باڈی ،انجن اور چلنے کا سارا کا سارا نظام اصلی ہے ۔جس کے اوپر برف کی ایک چادر چڑھا کر برفیلا روپ دے دیا گیا ہے۔
Comments