Saturday, 18, July, 2026

سائیکالوجی کی تحقیق کے مطابق

سائیکالوجی کی تحقیق کے مطابق
سائیکالوجی کی تحقیق کے مطابق اگر کوئی چھوٹی چھوٹی باتوں پر رو پڑتا ہے تو وہ معصوم اور نرم دل ہے۔ اگر کوئی چھوٹی چھوٹی اور خوبصورت باتوں پر بھی غصہ ہو تو اسے پیار کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی ایب نارمل طریقے سے کھائے تو وہ پریشان ہے۔ اگر کوئی رو نہیں سکتا تو وہ کمزور ہے۔ اگر کوئی شخص بہت زیادہ ہنستا ہے حتیٰ کہ فضول باتوں پر بھی ہنستا ہے تو وہ بہت تنہا لیکن اندر سے بہت گہرا ہے۔ لوگوں کو سمجھنے کی کوشش کریں
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex