سوپر نوّا کی تصویر
1 min read

ناسا کے مطابق یہ ایک باقی ماندہ سوپر نوّا کی تصویر ہے جو کہ ہم سے 26000 شمسی سال دور ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اس کی عمر صرف 1000 سال ہو سکتی ہے۔ دوسرےتمام سوپرنوّا کے مقابلے اس کی شکل زیادہ بے ترتیب ہے۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ یہ بلیک ہول بننے کی ابتدائی مراحل میں ہے۔ یہ ایسا پہلا موقع ہے کہ سائنسدان کا مشاہدہ کر سکیں گے۔ اس سے پہلے جتنے بلیک ہولز سائنسدان دیکھ چکے ہیں وہ ان مراحل سے گزر چکے تھے۔
Comments