Sunday, 19, July, 2026

???? ایک تلخ سچائی جس سے بہت کم لوگ واقف ہیں

???? ایک  تلخ سچائی جس سے بہت کم لوگ واقف ہیں
اس تلخ سچائی سے بہت کم لوگ واقف ہیں کہ انیسویں صدی میں فلوریڈا، لوزیانا اور دیگر امریکی ریاستوں میں سفید فام مرد مگرمچھ پکڑنے کے لیے سیاہ فام بچوں کو بطور چارہ استعمال کرتے تھے۔ ہوتا یہ تھا کہ وہ بچوں کو تالاب کے نزدیک چھوڑتے اور پھر کچھ دور چھپ کر بیٹھ جاتے۔ جب مگرمچھ پانی سے نکل کر بچوں کی سمت جھپٹتے، تو سفید فام شکاری ان پر گولیاں چلاتے مگر اکثر، مگرمچھ ان بدقسمت بچوں کو مار ڈالتے۔۔۔ یوں وہ سید فام امریکیوں کی ہوس کی بھینٹ چڑھ جاتے۔ اسی ظالمانہ رواج کے بطن سے امریکی زبان میں ایک اصطلاح''مگرمچھ چارہ'' نے جنم لیا۔ سفید فام سیاہ فام بچوں کو حقارت سے ''مگرمچھ چارہ'' کہتے تھے اور آج بھی یہ اصطلاح مروج ہے۔ تاہم امریکی نسل یہ نہیں جانتی کہ اس نے کس غیر انسانی رواج سے جنم لیا۔ یہی امریکی آج دنیا کو تہذیب سکھانے نکلے ہیں
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex