Monday, 20, July, 2026

ہیکرز کے طریقہ واردات اور ان سے بچنے کی مفید تدابیر

ہیکرز کے طریقہ واردات اور ان سے بچنے کی مفید تدابیر
آپ انٹر نیٹ کوباقاعد گی سے استعمال کرتے ہیں یا صرف کسی ضرورت کے تحت ، دونوں صورتوں میں آپ کو انٹرنیٹ پر موجود شکاریوں سے بچنے کی تدابیر کا علم ہونا بہت ضروری ہے۔ ورنہ کوئی بھی ہیکر آپ کے کمپیوٹر میں گھس کر آپ کی ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ پھر اس کے بعد ہیکر آپ کے فیس بک ، ای میل اکاؤنٹ اور کریڈٹ کارڈ کے پاسورڈکو آسانی سے حاصل کرکے ان کے ذریعے آپ کی ساکھ کو یا آپ کو مالی طورپر نقصان پہنچا سکتا ہے۔وہ شخص جو آپ کی اجازت کے بغیر آپ کے کمپیوٹر میں گھس کر آپ کی ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کر کے آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہواسے ہیکر کہتے ہیں ۔ اب ہیکنگ صرف انٹرنیٹ اور کمپیوٹر تک محدود نہیں رہی ، بلکہ ہیکرز جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے طیاروں کو ، اے ٹی ایم مشین کو اور کسی بھی طرح کے سیکیورٹی سسٹم میں داخل ہو کر اس پر کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ اس تحریر میں آپ کو یہ جاننے کا موقع ملے گا کہ ایک ہیکر کس طرح کام کر تا ہے اور اس سے بچنے کیلئے کیا تدا بیر اختیا ر کر نی چاہیں۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex