ہمارے رب کا کرم دیکھئے، ہم اپنی پلکیں خود اٹھا سکتے ہیں- ہماری پلکوں کی یہ حرکت آوناسس کی پوری دولت سے قیمتی ہے-
پلکیں ہی کیا ہمارے رب نے ہمارے جسم کو ایسی ایسی نعمتیں بخشی ہیں جن کا کوئی بدل نہیں -
ان نعمتوں میں سے کوئی ایک کم ہو جائے تو ہم دنیا بھر کے خزانے لٹا کر وہ نعمت دوبارہ حاصل نہیں کر سکتے-
جاوید چودھری، زیرو پوائنٹ 2 ، صفحہ 315
Share this Page:
Please Share Your Comments:
Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.