Tuesday, 21, July, 2026

فیس بک 2017 میں مر جائے گی

فیس بک 2017 میں مر جائے گی
لندن(اے پی اے) پوری دنیا میں فیس بک ایک انفیکشن کی طرح پھیل رہا ہے لیکن لوگ دھیرے دھیرے اسکی دلکشی سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور سال 2017ء تک عوام بڑے پیمانے پر اسے چھوڑ دینگے۔ پرنسٹن یونیورسٹی کے ماہرین نے فیس بک کے خاتمے کی پیش گوئی مشہور آن لائن سوشل نیٹ ورکس کی وبائی مقبولیت اور انکے گراف کے کم کا موازنہ کرتے ہوئے کی۔ سائنسدانوں کا خیال ہے ببونک بندروں سے پھیلنے والے طاعون (ببونک پلاک) کی طرح فیس بک بھی آخر کار مر جائیگا۔ گوگل ٹرینڈز سے حاصل ہونیوالے چارٹس اور گراف ظاہر کرتے ہیں کہ فیس بک کی تلاش دسمبر 2012 میں اپنے عروج پر پہنچی تھی اور اسکے بعد گوگل سرچ میں اس میں بتدریج کمی ہوئی ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex