Wednesday, 22, July, 2026

....!!!جاپانی سائنسدانوں کااسٹیم سیل تیار کرنے کا نیا طریقہ دریافت کرنے کا دعویٰ

....!!!جاپانی سائنسدانوں کااسٹیم سیل تیار کرنے کا نیا طریقہ دریافت کرنے کا دعویٰ
ٹوکیو…جاپانی سائنسدانوں نے اسٹیم سیل تیار کرنے کے موجودہ طریقہ کارکی جگہ زیادہ سادہ اور تیزطریقہ دریافت کرنے کا دعوی کیاہے۔جاپانی سائنسدانوں کاکہناہے کہ انہوں نے اسٹیم سیل بنانے کا نیا طریقہ دریافت کرلیاہے جو موجودہ طریقے کے مقابلہ میں زیادہ تیز رفتار اور سادہ ہے، سائنسدانوں کی تحقیق جنرل نیچر میں شائع کی گئی ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ کہ نئے طریقے سے اسٹیم سیل بائیو لوجی کا نیا دور شروع ہوگآ۔ نئے طریقے کار سے اسٹیم سیل تین دن میں تیارہوسکے گا۔ موجودہ طریقے میں انسانی جلد یا خون کے سیل متاثرہ حصے میں لگا کراسٹیم سیل بنایاجاتاہے ، جس میں کئی ہفتے درکار ہوتے ہیں اور کامیابی کے امکانات بھی کم ہوتے ہیں۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex