خٹک کو وینا ملک سے شادی کا انعام مل گیا
2 min read

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھاتی فلموں میں ہیجان انگیزی سے شہرت
پانے والی وینا ملک سے شادی کرکے رنگ و نور کی دنیا کو خیر باد
کرانے والے اسد بشیر خٹک کو اس شادی کے بعد انعام مل گیا ہے
جنہیں امن و انسانیت کا سفیر مقرر کیا گیا ہے ۔ وینا ملک کے مطابق ان
کے شوہر اسد بشیر خٹک کو انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے
امن و انسانیت کا سفیر مقرر کیا ہے ۔ وینا ملک نے اپنے شوہر کے
ساتھ عمرہ کے بعد فلم انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کیا تھا
Comments