Wednesday, 22, July, 2026

چینی چڑیا گھر میں ننھے پانڈے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

چینی چڑیا گھر میں ننھے پانڈے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے
بیجنگ این جی ٹی چین کے ایک چڑیا گھر میں تفریح کرتے یہ ننھے منھے پانڈے آج کل انٹرنیٹ پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں جن کی دلچسپ ادائیں دیکھنے والوں کا دل موہ لیتی ہیں۔کہیں تو کوئی پانڈا سلائیڈنگ کے مزے اڑاتا نظر آرہا ہے تو کہیں کوئی ننھا پانڈہ خود بندر سمجھ کر درخت پر لٹکنے کی کوششوں میں مگن دکھائی دے رہا ہے۔ان کی تفریح کے یہ انوکھے رنگ اور نٹ کھٹ شراتیں دیکھتے ہوئے یہ کہنا ہی پڑے گا کہ تفریح کرنے میں جانور بھی کسی سے کم نہیں۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex