Wednesday, 22, July, 2026

Boom Boom Afridi was injured during the practice match

Boom Boom Afridi was injured during the practice match
بوم بوم آفریدی پریکٹس میچ میںبیٹنگ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، ہیڈ کوچ معین خان کا کہنا ہے زخم معمولی نوعیت کا ہے آفریدی جمعے کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیئےقذافی سٹڈیم لاہور میں پریکسٹس میچ کھیلا گیا ۔جس میں بیٹنگ کرتے ہوئے شاہد آفریدی زخمی ہو گئے ۔فاسٹ باولر جنید خان کی گیند پر سویپ شاٹ کھیلنے کی کوشش میں آفریدی اپنا چہرہ زخمی کروا بیٹھے ۔ انہیں چوٹ لگنے کے بعد میچ بھی ختم کرا دیا گیا ۔ جبکہڈریسنگ روم میں آل راونڈر کو فرسٹ ایڈ دی گئی ،، قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ معین خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زخم معمولی نوعیت کا ہے اور شاہد آفردیدی جمعے کو پریکٹس سیشن میں شریک ہوں گے، (Source of this add Waqt News)
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex