لندن (بیورو رپورٹ) برطانیہ کی ایک معروف جوتا ساز کمپنی نے مارکیٹ میں کیک کی طرح کے جوتے
متعارف کرا دیے ہیں جن پر کریم‘ کے علاوہ سٹرابری‘ چاکلیٹ‘ بھی رکھی گئی ہے مگر یہ کھانے کیلئے
نہیں صرف دیکھنے کیلئے ہے ۔ یہ جوتے خواتین بالخصوص نوجوان لڑکیوں میں زیادہ مقبول ہیں اور ان کی
ابتدائی قیمت دو سو پاﺅنڈ رکھی گئی ہے ۔
Share this Page:
Please Share Your Comments:
Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.