Saturday, 18, July, 2026

World News......!!! چین میں ورلڈ چاکلیٹ ڈریم پارک کھل گیا

World News......!!! چین میں ورلڈ چاکلیٹ ڈریم پارک کھل گیا
ورلڈ چاکلیٹ ڈریم پارک چین کے جنوب مغربی علاقے میں عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ پارک میں چاکلیٹ سے بنی بھیڑیں، لمبی ہیل کے سینڈلز اور آرٹ کے دیگر شاہکار نمونے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ 2010ء میں بیجنگ اور شنگھائی میں بنایا جانے والا ورلڈ چاکلیٹ ڈریم پارک ایشیا کی سب سے مقبول چاکلیٹ ایکٹیویٹی کے طور پر مشہور ہواتھا،جس کے بعد یہ منصوبہ عمل میں لایا گیااور اس سلسلہ کا نیا پارک جنوبی چین میں کھولا گیا ہے ۔یہ پارک 31 مارچ تک چاکلیٹ کے دیوانوں کی توجہ کا مرکز رہے گا۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex