Saturday, 18, July, 2026

برف سے تعمیر کی گئی خوبصورت رنگ برنگی عمارتیں

برف سے تعمیر کی گئی خوبصورت رنگ برنگی عمارتیں
چین میں تیسواں سالانہ آئس فیسٹیول شروع ہوگیا، برف سے تعمیر کئے گئے خوبصورت شاہکار رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھے۔ برف سے تعمیر کئے گئے خوبصورت شاہکار رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھے۔ خوبصورت آئس فیسٹیول کا ایک اور منظر رنگ برنگی خوبصورت روشنیوں سے جگماتے یہ مناظر ہیں آئس فیسٹیول کے چین کے شہر ہربن میں شروع ہونے والا سالانہ بین الااقوامی آئس فیسٹیول لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے فن پارے اورگرجا گھر لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبزول کرانے میں کامیاب نظر آتے ہیں جبکہ آرگنائزرز کاکہنا تھا رواں فیسٹیول میں دس لاکھ سے زائد افراد کی آمد متوقع ہے
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex