نیویارک ٹائمز کے مطابق دنیا میں سب سے ذیادہ جس شخصیت سے سب سے ذیادہ پیار کیا جاتا ہے وہ ہستی ہے
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...
مائیں اپنے بچوں کے نام جس ہستی کے نام پر سب سے ذیادہ رکھتی ہیں وہ ہستی ہے
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Share this Page:
Please Share Your Comments:
Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.