!!!......برش کے بجائے آنکھ آلہ مصوری
1 min read

بیونس آئریس (نیٹ نیوز) ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ لیناڈرو گریناٹو نامی آرٹسٹ کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے پینٹنگ کے لئے برش کے بجائے اپنی آنکھوں کا استعمال کرکے فن مصوری کی دنیا میں اپنی ایک الگ پہچان بنا لی ہے۔
Comments