Wednesday, 22, July, 2026

رنگ برنگے موتیوں سے بنے آرٹ کے دیدہ زیب شاہکار

رنگ برنگے موتیوں سے بنے آرٹ کے دیدہ زیب شاہکار
نیویارک این جی ٹی ایک باصلاحیت آرٹسٹ کو اپنے فن کی داد وصولی کیلئے الفاظ کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اس مقصد کیلئے فنکار کے تیار کردہ شاہکار ہی کافی ہوتے ہیں۔ نیویارک سے تعلق رکھنے والی جین ہولینگ کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں کیا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا جس نے انتہائی باریک بینی سے عام سی اشیا ء کو دلکش موتیوں سے ڈھانپ کرآرٹ کے شاندار نمونے تیارکر لئے ہیں۔جین کو ایک شاہکار مکمل کرنے کیلئے ہفتوں کا وقت لگ جاتا ہے جبکہ لاکھوں رنگ برنگے ننھے موتی فن پاروں کی دلکشی میں اضافے کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex