Wednesday, 22, July, 2026

بلوچستان ڈام میں سمندری کٹاؤ جاری، شہری خوف کا شکار

بلوچستان ڈام میں سمندری کٹاؤ جاری، شہری خوف کا شکار
کوئٹہ بلوچستان کے ساحلی علاقے ڈام میں سمندری کٹاؤ جاری ہے ،ادھر ٹھٹھہ کے ساحلی آبادیوں میں داخل ہونے والا پانی اب اترنا شروع ہوگیا ہے۔ بلوچستان کے ساحلی علاقے ڈام میں گزشتہ کئی دنوں سے سمندری کٹاؤجاری ہے جس کے باعث گرد و نواح میں رہائش پذیر شہریوں میں خوف پایا جاتا ہے۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ بڑے نقصان سے بچنے کے لئے حفاظتی بند تعمیرکیا جائے۔ دوسری جانب ضلع ٹھٹھہ کی ساحلی آبادیوں، کیٹی بندر، کھاروچھان اور گھوڑاباری میں سمندر میں طغیانی کے بعد زیر آب آنے والے 8 دیہاتوں سے اب پانی اترنے لگا ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex