Wednesday, 22, July, 2026

آسٹرین مہم جو کا 800 فٹ بلند ی پربندھی رسی پر چلنے کا مظاہرہ

آسٹرین مہم جو کا 800 فٹ بلند ی پربندھی رسی پر چلنے کا مظاہرہ
لاس اینجلس این جی ٹی زندگی تو سبھی کو پیاری پوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کو اپنے شوق اس سے بھی زیادہ عزیز ہوتے ہیں جو اپنی جان داؤ پر لگانے سے بھی نہیں گھبراتے۔مِچ کیمیٹر نامی24 سالہ آسٹرین نوجوان نے آٹھ سو فٹ بلندی پر بندھی ہوئی رسی پر بغیرکسی سہارے کے چل کر دیکھنے والوں کی سانسیں تھما دیں۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک نیشنل پارک میں دوپہاڑیوں کے درمیان بندھی اس رسی کو مِچ نے فقط تہتر سیکنڈ میں پار کرکے یہ ثابت کر دیا کہ اگر لگن سچی ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex