Wednesday, 22, July, 2026

Japanese Internet company bought the famous Messenger viber....!!!

Japanese Internet company bought the famous Messenger viber....!!!
مشہور جاپانی کمپنی راکوٹن نے ابھرتے ہوئے میسنجر وائبر کو خرید لیا ہے۔ وائبر کمپنی سائپرس میں رجسٹرڈ ہے، لیکن اسکے حقیقی بانی اسرائیلی ہیں ، اور اسے اسرائیل سے ہی چلایا جاتا ہے۔ وائبر کی خریداری راکوٹن کی طرف سے اب تک کی جانے والی سب سے بڑی ڈیل ہے، اس سے قبل راکوٹن نے متعدد انٹرنیٹ کمپنیاں خریدی ہیں، اور میسنجر اپلیکیشنز میں سب سے پہلی خریداری وائبر کی ہے۔ دونوں کمپنیوں کے انضمام کے بعد وائبر کے 300ملین صارفین اور راکوٹن کے 220ملین صارفین کا ڈیٹا بیس مشترک ہو جائے گا، اور اس طرح وائبر اور راکوٹن کے استعمال کنندگان کی تعداد 500ملین سے تجاوز کر جائے گی۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex