Skip to content
Khanewal.com.pk

دلچسپ خبر ہسپانوی فیشن ڈیزائنر نےنئے سٹائل کے کپڑے بنانے والا سپرے تیار کر لیا

1 min read

دلچسپ خبر ہسپانوی فیشن ڈیزائنر نےنئے سٹائل کے کپڑے بنانے والا سپرے تیار کر لیا

اسپین کے ایک فیشن ڈیزائینر میلن ٹورس نے ایک ایسا
اسپرے بنایا ہے جو جسم پر لگنے سے خشک ہونے کے بعد عام سی شرٹ بن جاتی ہے، جس کے میلے ہونے کے بعد آپ اتار کر دھو کر دوبارہ استعمال کر سکتے ہیں.

Comments