Skip to content
Khanewal.com.pk

دنیا کی بڑی مساجد میں سے ایک ہے

1 min read

دنیا کی بڑی مساجد میں سے ایک ہے

بحرین کے دارالحکومت مانامہ میں واقع مسجد الفاتح دنیا کی بڑی مساجد میں سے ایک ہے. اس میں سات ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے. مسجد الفاتح کی لائبریری میں سات ہزار سے زائد کتب موجود ہیں. جن میں کافی تعداد میں پرانی (سو سال سے زیادہ پرانی) کتب بھی موجود ہیں

Comments