Wednesday, 22, July, 2026

دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی کا پلانٹ آغاز سے ہی متنازع ہو گیا

دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی کا پلانٹ آغاز سے ہی متنازع ہو گیا
کیلیفورنیا این جی ٹی امریکی ریاست کیلیفورنیا کے قریب واقع دنیا کے سب بڑے شمسی توانائی پیدا کرنے والے اس پلانٹ کو اپنا کام شروع کیے ابھی چند روز ہی گزرے ہیں لیکن اب یہ پلانٹ متنازع حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ پلانٹ پر تنقید کرنے والوں کا یہ موقف ہے کہ پلانٹ کے آلات پرندوں کی موت کا باعث بن رہے ہیں اور شواہد کے طور پر چند جھلس کر مرنے والے پرندوں کی تصاویربھی پیش کیں۔ شمسی توانائی پیدا کرنے والا یہ پلانٹ 5مربع میل پر پھیلا ہوا ہے اور 1لاکھ 40ہزار گھروں کو بجلی فراہم کر رہا ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex