پہلی بار سروس معطل کی جائے گی ، دوسری بار مستقل ایس
ایم ایس سروس بند کردیں گے، پی ٹی اے
پی ٹی اے نے بلک ایس ایم ایس روکنے کے لیے پالیسی تیار کر لی
ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے پندرہ منٹ میں دو سو موبائل
پیغامات بھیجنے پر ایس ایم ایس سروس معطل کرنے کا فیصلہ
کیا ہے۔ سروس بند ہونے کے بعد بیان حلفی جمع کرانے پر صرف
ایک بار سروس بحال کی جائے گی۔ دوسری مرتبہ ذیادہ موبائل
پیغامات بھیجنے پر موبائل کنکشن سے ایس ایم ایس سروس مستقل
طور پر بند کر دی جائے گی۔ پی ٹی اے نے یہ فیصلہ ان چاہے
ایسایم ایس روکنے کے لیے کیا۔
(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26فروری۔2014ء)
Share this Page:
Please Share Your Comments:
Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.