Wednesday, 22, July, 2026

Amazing History Of This Mosque In Lahore....!!!

Amazing History Of This Mosque In Lahore....!!!
ایک رات والی مسجد یہ لاہور کی وہ مسجد ہے جو مسلمانوں نے ایک رات میں تیار کی تھی ، ہندو کہتے تھے یہاں مندر بنے گا اور مسلمان کہتے تھے کہ یہاں مسجد کی جگہ ہے ، یہ کیس عدالت میں گیا ، اور اس کیس کی پیروی مسلمانوں کی طرف سے قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کر رہے تھے ، بار حال فیصلہ یہ یو کہ اگر صبح فجر کی اذان تک مسلمانوں نے یہ مسجد تعمیر کر لی تو ٹھیک ہے نہیں تو ہندو یہاں مندر بنائیں ، کہتے ہیں مسلمانوں کا جزبہ دیکھنے والا تھا ، یہ مسجد لاہور کے شاہ عالم چوک میں واقعہ ہے ، یہاں جوق در جوق مسلماں مسجد کی تعمیر میں حصہ لینے کے لیے آئے ، اور الحمد اللہ فجر کی اذانوں سے سے پہلے ہی مسلماںوں نے مسجد تعمیر کر لی ، یہ تھا پاکستان بنتے وقت مسلمانوں کا جذبہ ایمانی ، یا اللہ آج کے مسلماںوں کو پھر سے ایسا جذبہ ایمانی عطاء فرماء یا اللہ ہم سب میں آپس میں اتحاد پیدا فرماء آمین اسی کے بارے میں تو ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی نہ بن سکا
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex