Wednesday, 22, July, 2026

شمسی توانائی سے چلنے والی گھڑی اب موبائل بھی چارج کرے گی

شمسی توانائی سے چلنے والی گھڑی اب موبائل بھی چارج کرے گی
نیویارک این جی ٹی موبائل صارفین کیلئے اصل جھنجھٹ موبائل کو چارج کرنا ہوتا ہے لیکن اب جگہ جگہ چارجر لے کر جانے کی ضرورت نہیں۔امریکی موبائل کمپنی نے تیار کی ہے ایک ایسی ڈیوائس جو گھڑی کی طرح ہاتھ پر پہنی جا سکتی ہے اور یہ آپ کے موبائل کو چارج بھی کرے گی۔کاربن نامی اس ڈیوائس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ شمسی توانائی سے چلتی ہے اور اس سے آئی فون سمیت کئی بیٹری سے چلنے والے آلات چارج کیے جاسکتے ہیں۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex