Saturday, 18, July, 2026

کیا آپ کو معلوم ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے؟
* کیا آپ کو معلوم ہے؟ * * ایک آدمی پوری زندگی کے اوسطاً دو ہفتے ٹریفک سگنل کے کھلنے کے انتظار میں گزارتا ہے ۔ *اگر آپ گاجر کا زیادہ استعمال کریں گے تو آپ کا رنگ سرخی مائل ہوجائے گا ۔ *جب آپ مسکراتے ہیں تو 14 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اور تیوریاں چڑھانے پر 43 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اس لیے صرف مسکرائیے ۔ * امریکہ کے مجسمہ آزادی کی پہلی انگلی کی لمبائی 8 فٹ ہے ۔ * ایک شارک مچھلی 100 سال تک زندہ رہ سکتی ہے۔ * کینگرو پیچھے کی طرف نہیں چل سکتے۔ * مچھروں کو دوسرے رنگوں کی نسبت نیلا رنگ اپنی طرف زیادہ متوجہ کرتا ہے۔ * صرف کولاس (koalas) اور انسان ہی دنیا کے وہ جاندار ہیں جن کے فنگر پرنٹس ہوتے ہیں۔ * كلمۂ طیب میں ایک نقطہ بھی نہیں آتا * آنکھیں کھلی رکھتے ہوئے چھینکنا ناممکن ہے * ایک گھریلو مکھی زیادہ سے زیادہ دو ہفتے زندہ رہتی ہے * دنیا میں سب سے زیادہ مسجدیں ترکی میں ہیں
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex