Saturday, 18, July, 2026

آنسو آنکھوں کوصحت مند رکھنے میں معاون

آنسو آنکھوں کوصحت مند رکھنے میں معاون
آنسو آنکھوں کوصحت مند رکھنے میں معاون اسلام آباد : امراض چشم کے ماہرین نے کہا ہے کہ آنکھوں میں موجود آنسو آپ کی آنکھوں کو نم اور صحت مند رکھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔خشک آنکھ کی بیماری میں آنسووں کی مقدار یا معیار میں کمی آ جاتی ہے جس سے آنکھوں میں خشکی یا جلن کا مرض لاحق ہو جاتی ہے۔مصنوعی آنسووں کے قطرے سے بنانے والی کمپنی ”ایل کون“نے ایک روپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ بیماری آنکھوں میں موجود آنسووں کی تاریک تہہ کو مسلسل کم کر دیتی ہے۔غدود اس کمی کو پورا کرتے رہتے ہیں اور پلکیں چھپکنے سے یہ تہہ آنکھوں کو مکمل ڈھانپ لیتی ہے۔مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب آنکھوں میں پیدا ہونے والی رطوبت کی مقدار یا معیار ٹھیک نہ ہو یا پھر جب جب اس کو پھیلانے کیلئے آنکھیں چھپکنے کا نظام درست طور پر کام نہ کر رہا ہو اس بیماری سے جلن اور چھبن کا احساس زندگی اجیرن کر دیتا ہے اور آنسووں کی کمی سے آنکھ خشکی کے مرض میں مبتلا ہو جاتی ہے۔ماہرین کے مطابق عمر بڑھنے،کمپیوٹر کے مسلسل استعمال،ایرکنڈیشنر کے ماحول میں مسلسل رہنے،خشک ماحول میں رہنے،خواتین میں نسوانی بیماریوں کی وجہ سے بڑی عمر میں جوڑوں اور ہڈیوں کی بیماری ہونا،مسلسل مخصوص ادویات کا استعمال اور کنٹیکٹ لینز لگانے سے یہ مرض لاحق ہو جاتا ہے۔اس کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کرنے سے بینائی چند سالوں میں ختم ہو سکتی
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex