Wednesday, 22, July, 2026

Youtube Slide instead of Lift

Youtube Slide instead of Lift
مشہورِ زمانہ ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب کے ہیڈ کوارٹر میں ورکر چاہیں تو لفٹ کی جگہ سلائیڈ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بہت سی مزے دار سہولیات مہیا کی گئی ہیں جیسے کہ اپنے پال گالف کا ایک چھوٹا سا گراونڈ بنایا گیا ہے وہاں گالف کھیلتے کھیلتے میٹنگ کی جا سکتی ہے۔ عملے کو شہہ دی جاتی ہے کہ وہ آفس آنے کے لیے ایک پہیے والی بائیک استعمال کرے (وہ بائیک جسے آپ ایک ٹانگ کی مدد سے چلاتے ہیں۔۔سامنے کی جانب موجود ہینڈل سے پکڑ کر ایک ٹانگ بائیک پر رکھ کر کھڑے ہوتے ہیں ۔اور دوسری ٹانگ کی مدد سے زمین پر چپو مارتے ہیں۔:P) آفس بالکل اوپن ہے جس کی سائیڈ پر دیواریں ہیں اور چھت کا اوپر والا حصہ خالی ہے۔۔۔ بہت سے مزے دار کھانے بالکل مفت مہیا کیے جاتے ہیں۔ سونے کے لیے بہترین قسم کے بیڈ میا کیے گئے ہیں۔ وکررز کو آفس میں اپنے پالتو جانور جیسے کتا یا بلی لانے کی اجازت ہے۔ آفس میں ساڑھے پانچ سو سے زیادہ لوگ کام کرتے ہیں۔ کام کے دوران ہلکے پھلکے کھیل کھیلنے کی اجازت ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex