Skip to content
Khanewal.com.pk

Amazing&Interesting Digital Machine Clothes Ready in 30 minute

2 min read

Amazing&Interesting Digital Machine Clothes Ready in 30 minute

لندن عام طور پر نو جوان لڑکیا ں اپنی من پسند شرٹس سلوانے کیلئے درزیوں کے نخرے
اٹھاتی اور انھیں منہ مانگی قیمت ادا کر تی ہیں لیکن اب اس مشکل سے بھی چھٹکارہ مل
ہی گیا ہے۔بر طانیہ میں ایک نو جوان نے ایسی ڈیجیٹل مشین تیار کی ہے جو منٹوں میں فیشن
ایبل شرٹس بنا کر دیتی ہے۔کمپیوٹر کے ذریعے گلے،بازو،دامن کی لمبائی چوڑائی سے
اس ڈیجیٹل مشین کو آگاہ کر دیا جاتاہے جو اون یا دھاگے کے ذریعے منٹوں میں مکمل
شرٹ بنا کر گاہک کو دی دیتی ہے۔اس دلچسپ مشین کی بدولت گاہک کھڑے کھڑے آڈر
دیتا اور تیس منٹ میں اپنا ڈریس ہمراہ لے کر جاتا ہے۔

Comments