Skip to content
Khanewal.com.pk

The clothing market has come in the eyes of the blind!!!

2 min read

The clothing market has come in the eyes of the blind!!!

لندن (بیورو رپورٹ) برطانیہ میں اندھوں کی رہنمائی کرنے والا ایک ایسا لباس متعارف
کرا دیا گیا ہے جو پہننے سے بینائی سے محروم افراد بھی عام انسان کی طرح چل پھر
سکتے ہیں۔ اس لباس میں نصب ڈیوائس ان کی مکمل رہنمائی کرتی ہیں۔ سیڑھیاں
اترنے ‘پیسے گننے ‘ اور گھر کے کام کاج کیلئے اس لباس میں موجود ڈیوائس انتہائی
کارآمد ثابت ہوئی ہیں ۔زیر نظر تصویر میں اندھی لڑکی اس لباس میں موجود ڈیوائس
کی ہدایات پر عمل کررہی ہے ۔

Daily Pakistan

Comments