کتے بیچ کر بھی کروڑ پتی بنا جاسکتا ہے
2 min read

لندن (بیورو رپورٹ) تبت کے ایک نوجوان نے اپنے دو شیر نما کتوں کی فوٹو فیس بک
پر لگا کر انہیں فروخت کیلئے پیش کر دیا جس پر چائینہ کے ایک سرمایہ دار نے اسے
دو ملین پاﺅنڈ میں خرید لیا۔ ان انوکھے کتوں کا قداور شکل شیر اور گیدڑ سے مشابہہ ہے۔
اس سے قبل کتوں کی کوئی ایسی نسل منظر عام پر نہیں آئی۔ اس نوجوان نے جو فاقہ
مستی کا شکار تھا فاقوں سے تنگ آ کر ان کتوں کو فروخت کر دیا اور ملین ائیر بن گیا ۔
Daily Pakistan
Comments