Thursday, 23, July, 2026

کیا آپ سامسنگ کا مطلب جانتے ہیں؟

کیا آپ سامسنگ کا مطلب جانتے ہیں؟
ہم سب سے پہلے آپ کو بتانا چاہیں گے کہ اس کمپنی کی بنیاد سیول ، جنوبی کوریا کی ہے اور اسی وجہ سے اس کا نام بھی خالص کورین زبان میں رکھا گیا ہے۔ سامسنگ دراصل دو لفظوں کا مجموعہ ہے ، سام اور سنگ ، اور دونوں کے الگ الگ مطلب ہیں۔ سام کا مطلب ہے ’ تین‘ جبکہ سانگ کا مطلب ہے ’ ستارے‘۔ یعنی تین ستارے۔کورین زبان میں سامسنگ کا مطلب کچھ ایسا جو بہت بڑا اور بہت طاقت والا ہے۔ 30 کی دہائی میں جب اس کمپنی کو متعارف کرایا گیا تھا تو اس کے لوگو کے ساتھ ’ تین ستارے‘ کا نشان بھی نظر آتا تھا۔ اب یہ کمپنی کوریا کے علاوہ دنیا کی 79 ممالک میں موجود ہے اور اس کے ورکرز کی تعداد 236,000 سے زیادہ ہے۔ یہ دنیا کے 10 قیمتی برانڈز میں سے ایک ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex