Thursday, 23, July, 2026

اب ڈرون طیارے فیس بک میزائل گرائیں گے

اب ڈرون طیارے فیس بک میزائل گرائیں گے
واشنگٹن (نیٹ نیوز)سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک نے دنیا کے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی کے لئے ڈرونز استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔فیس بک انتظامیہ کے مطابق امریکی سکیورٹی ایجنسی اور ڈرون بنانے والے برطانوی ادارے کے اشتراک سے اس پروجیکٹ پر کام شروع کیا جا چکا ہے دنیا کے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی سروسز مہیا کی جائیں گی۔فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زوکربرگ کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد دنیا کے تمام افراد کو انٹرنیٹ کی رسائی دینا ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex