Skip to content
Khanewal.com.pk

ناکارہ اشیاء سے تیار کردہ حیرت انگیز مجسمے

1 min read

ناکارہ اشیاء سے تیار کردہ حیرت انگیز مجسمے

پیرس (نیٹ نیوز) ناکارہ اشیاء کو دوباہ سے استعمال میں لانا اپنے اندر ایک آرٹ کی حیثیت رکھتا ہے اور اگر اسے کسی شاہکار مجسمے کی شکل میں ڈھال دیا جائے تو سونے پر سہاگہ۔ فرانس سے تعلق رکھنے والیگلز کا شمار بھی ایسے فن کاروں میں ہوتا ہے جو ناکارہ اشیاء سے جانوروں کے دیدہ زیب مجسمے بنا نے میں بے مثال مہارت رکھتے ہیں۔

Comments