Tuesday, 21, July, 2026

!!!!.....آئی پیڈ پرو، ایک منفرد ٹیبلیٹ

!!!!.....آئی پیڈ پرو، ایک منفرد ٹیبلیٹ
اس سال ایپل ایک بڑ ا اور منفرد آئی پیڈ لیکر آرہا ہے۔ جو یقیناًٹیبلٹ کے استعمال کو سرے سے تبدیل کر دے گا۔ ایپل اس سال اپنے مشہور عام آئی پیڈ میں جدت پیدا کر رہا ہے، اور 12انچ کے آئی پیڈ پرو کو مارکیٹ میں متعارف کروا رہا ہے۔ اس میں A8چپ ہے اور اسکا سکرین سائز 12انچ ہے۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ اسکے ساتھ ایک کی بورڈ بھی ہے، جو بالکل اسے ایک لیپ ٹاپ کمپیوٹر کی شکل دیتا ہے، لیکن یہ کی بورڈ کسی بھی وقت علیحدہ کیا جا سکتا ہے، اور اسے ٹیبلٹ کی طرح استعمال کیا جا سکتا ہے۔ایپل نے یہ آئیڈیا مائیکروسافٹ کے مشہور عام ٹو ان ون سرفیس ٹیبلیٹ سے لیا ہے، جس کو بطور ٹیبلیٹ اور لیپ ٹاپ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اُمید کی جا رہی ہے کہ ایپل کے اس نئے آئی پیڈ کو مارکیٹ میں بہت پسند کیا جائے گا، اور صارفین کو ٹیبلیٹ اور لیپ ٹاپ دونوں ایک ہی قیمت میں مل جائیں گے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex