Wednesday, 22, July, 2026

فا سٹ فو ڈ کھا نے والے بچوں میں ذہا نت کی سطح کم ہو جا تی ہے ...

فا سٹ فو ڈ کھا نے والے بچوں میں ذہا نت کی سطح کم ہو جا تی ہے ...
لندن ین جی ٹی ر گر اور فرنچ فرائز جیسی اشیا ء کھانے میں تو مزیدار ہو تی ہیں لیکن ان کے نقصانا ت بھی کم نہیں ۔ حالیہ تحقیق کے مطا بق فا سٹ فو ڈ کھانے والے بچوں میں ذہا نت کی سطح گھرمیں پکے تازہ کھا نا کھانے والے بچوں سے کم ہو تی ہے ۔ بر طانوی یو نیو ر سٹی میں کی جانے والی اس تحقیق کے مطا بق صرف کھانے کی مقدار ہی نہیں بلکہ اس کا معیار اور تا زہ ہو نا بھی بچوں کی ذہنی نشو ونما پر اثر اندا ز ہو تا ہے ۔ تحقیق کے مطابق کمعمری سے ہی جنک فو ڈ کھانے والے بچوں میں آٹھ سا ل کی عمر تک پہنچتے پہنچتے ذہانت کی سطح گھٹ جا تی ہے جبکہ تا زہ اور صحت بخش معیاری غذا لینے والے بچوں کا آئی کیو لیول نسبتا ً زیا دہ ہو تا ہے ۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex