Wednesday, 22, July, 2026

لیموں میں پوشیدہ ہے سر درد کا قدرتی علاج

لیموں میں پوشیدہ ہے سر درد کا قدرتی علاج
نیویارک این جی ٹی معمولی سر درد ہو یا درد شقیقہ، دونوں ہی انتہائی تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ اب آپ کو درد کش ادویات کی ضرورت نہیں ہو گی کیونکہ سر درد کا علاج لیموں کے ذریعے بھی ممکن ہے۔لیموں میں قدرت نے ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اگر بغیردودھ کی چائے میں لیموں کے چند قطرے ملا کر پیا جائے تو سر درد میں فوری افاقہ ہوتا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ تھکن کے باعث بھی ہونے والے سر درد کے لئے لیموں کے چھلکوں کا پیسٹ بنا کر ماتھے پر ملنے سے سردرد میں جلد آرام آجاتا ہے۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex