Wednesday, 22, July, 2026

آئی پیڈ منی اور گلیکسی ایس 4 نازک ترین ڈؤائسس

آئی پیڈ منی اور گلیکسی ایس 4 نازک ترین ڈؤائسس
مارکیٹ‌میں موجود موبائل فونز اور ٹیبلیٹ‌ پر ایک ریسرچ کی گئی اور پرکھا گیا کہ کونسی ڈیوائس سب سے زیادہ نازک ہے حال ہی میں کی گی ایک تحقیق میں کچھ ٹیکنالوجی کی ڈؤائسس کو یہ جاننے کے لیے پرکھا گیا کہ ان میں سے کون سی ڈؤائس سب سے زیادہ نازک ہے۔ آئی پیڈ منی نازک ترین ڈؤائس کے طور پر سامنے آئی جبکہ گلیکسی ایس 4 دوسرے نمبر پر آئی۔ اس ٹیسٹ میں آلات کو جامد کے اوپر پھینک کر اور پانی میں ڈبو کر پرکھا گیا۔اس کے علاوہ ان آلات کا ڈئزائن، کتنی آسانی وہ ہاتھوں سے گر تا ہے اور اس کے وزن کو بھی جانچا گیا۔ یہ ٹیسٹ سکویر ٹریڈ یورپ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کیلن گیلان کی طرف سے منعقد کیا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ اس ٹیسٹ کا مقصد لوگوں کی رہنمائی کرنا ہے تاکہ ان کو ان کے پیسوں کے بدلے میں بہتر چیز مہیا ہو سکے اور کسی حادثے کی صورت میں کیسے نقصان کو پورا کیا جا سکے۔ نیچے دی گئی لسٹ میں سب سے زیادہ نازک ڈیوائس کو سب سے اوپر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ آئی پیڈ منی ۔ 7.5 سامسنگ گلیکسی ایس 4۔ 7 آئی پیڈ ائیر۔ 6.5 سامسنگ گلیکسی ایس 3 ، 6.5 آئی فون 5 سی ۔ 6 نیکسس 7،1۔6 سامسنگ گلیکسی ٹیب 3 ، 5.5 آئی فون 5ایس، 5.5 موٹو ایکس۔ 4.5
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex