Married women or prostitutes jail Invitation....
1 min read

شمالی نائیجریا کے شہر کانو میں ایک ہزار ایک سو گیارہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کی گئی ہے۔ دولہوں کو عدالت کے بغیر طلاق دینے کی اجازت نہیں ہو گی اور طلاق دینے کی صورت میں 50 ہزار نیرہ (313 ڈالر) کا جرمانہ بھی کیا جا سکتا ہے
Comments