Wednesday, 22, July, 2026

ہیکرز سنیپ چیٹ کے ذریعے آپ کے فون کو ہیک کر سکتے ہیں

ہیکرز سنیپ چیٹ کے ذریعے آپ کے فون کو ہیک کر سکتے ہیں
ایک تازہ ترین ریسرچ کے مطابق ہیکرز باآسانی آپ کے فون میں ڈوس اٹیک کر سکتے ہیں جب بھی سیکیورٹی کی بات آتی ہے، اس سال کو سنیپ چیٹ کا سال نہیں مانا جاتا۔ پہلے ہیکرز بہت بڑی تعداد میں صارفین کا پرائیوٹ ڈیٹا چراتا ہے پھر ہم یہ دریافت کرتے ہیں کہ کیسے سنیپ چیٹ کے انٹی روبوٹ کو ناکارہ بنایا جاتا ہے۔ ایل اے ٹائمز کے مطابق سائبر سیکیورٹی ریسرچر کے توسط سے یہ بات سامنے آئی ہو کہ سنیپ چیٹ کے ذریعے ڈینیل سروس پیک ڈوس کو سمارٹ فونز میں ڈالا جاتا ہے جو سمارٹ فونز ناکارہ بنا دیتا ہے۔ سیکیورٹ ایکسپرٹ جیم سینچیز نے ایل اے ٹائمز میں دکھایا کہ کیسے سنیپ چیٹ کا ادھورا سیکیورٹی سسٹم کچھ سیکنڈز میں صارف کے ہزاروں کی تعداد میں پیغامات کو تباہ کرنے میں ہیکرز کی مدد کرتا ہے۔پیغامات کی بھرمارکی وجہ سے آئی فون جم جاتا ہے اور اس کو دوبارہ سے سٹارٹ کرنا پڑتا ہے۔ اینڈرائیڈ کی ڈؤائسس بھی مکمل محفوظ نہیں ہیں مگرجب تک ہزاروں پیغامات پر عمل درآمد نہ ہو جائے وہ بہت خاص طریقے سے صارف کو مزید سنیپ چیٹ پر کچھ کرنے سے روکتی ہیں
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex