آنسو جھیل (Ansoo Lake)
1 min read

آنسو جھیل وادی کاغان میں واقع ایک جھیل ہے۔ جو ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ کوہ ہمالیہ میں ملکہ پربت کے پاس واقع ہے۔
Comments