پاکستان میں ہاتھ سے تیارکردہ منفرد قالین
1 min read

. پاکستان میں ہاتھ سے تیارکردہ منفرد قالین
کاریگرکھڈی یا ہاتھ لوم پر خوبصورت پیٹرن کے ساتھ قالین بناتے ہیں
اور یہ قالین فروخت کرنے کے لئے مقامی اور بین
الاقوامی مارکیٹ میں منتقل کئیے جاتے ہیں اور قالین کی وسیع اقسام
پاکستان بھر میں کاریگر بنا رہے ہیں
Comments