Wednesday, 22, July, 2026

Amazing Smart toothbrush will tell you how to clean teeth.....!!!

Amazing Smart toothbrush will tell you how to clean teeth.....!!!
اس ٹوتھ برش کو بذریعہ بلیو ٹوتھ آپ اپنے موبائل کے ساتھ منسلک کر سکتے ہیں، اور بذریعہ ایپ کنٹرول کر سکتے ہیں۔ پروکٹر اینڈ گیمبل کی طرف سے اورل بی برانڈ کے لیے تخلیق کردہ سمارٹ توتھ برش بلیو توتھ کے مدد سے اپنے سمارٹ فون کے ایپ سے جوڑ جائے گا اور آپ کو آپ کے باتھ روم میں آپ کے منہ کے اندر پیدا ہونے والی مشکلوں کے بارے میں بتائے گا۔ پیشہ وروں کی ڈیزائن کرد ہ یہ ایپ آپ کو بتائے گی کہ کب آپ کو اپنے دانتوں کے دوسرے حصے میں جانا ہے یا بہت سخت برش کرنے کی صورت میں آپ کو چوکس کرے گی۔یہ آپ کو بتائے گی کہ کس طرح برش کرنا ہے اور آپ کو آپ کی برشنگ روٹین سے بآور کروائے گی۔ اگلے ہفتے موبائل ورلڈ کانگریس میں منظرِ عام پر آنے والے اس توتھ برش کی قیمت $219 ہوگی۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex