Wednesday, 22, July, 2026

وٹس ایپ کے مالک دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شامل

وٹس ایپ کے مالک دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شامل
فیس بک میں شمولیت کے بعد وٹس ایپ کے مالک دنیا کے امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں وٹس ایپ کے فاؤنڈرز جین کوم اور برین ایکٹن اس سال کی دنیا کے ارب پتی لوگوں کی فہرست میں شامل ہو گے ہیں۔ فروری میں فیس بک نے اس کو 19 بلین ڈالر دے کر خرید لیا تھا جس کے بعد کوم 6.8 بلین ڈالر جبکہ ایکٹن 3 بلین ڈالر کے مالک بن گئے، اور انکا شمار دنیا کے امیر ترین لوگوں میں ہونے لگ گیا ہے۔ بل گیٹس پچھلے سال 9 بلین ڈالر کما کر لسٹ پر سب سے اوپر پہنچ گئے۔ فیس بک کے مالک مارک زوکربرگ پچھلے سال 15.2 بلین ڈالر سے 28.5 بلین ڈالر پر پہنچ کر لسٹ میں 21ویں پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex