Skip to content
Khanewal.com.pk

خیالات کے ذریعہ پاسورڈ

2 min read

خیالات کے ذریعہ پاسورڈ

خیالات کے ذریعہ پاسورڈ
بہت جلد پاس ورڈ ٹائپ کرنا ماضی کا قصہ بن جائیگاکیونکہ ایک نئی تحقیق میںیہ بات سامنے آئی ہے کہ اب خیالات کے ذریعے اپنے ای میل یا سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر لاگ ان ہونا بھی ممکن ہے ۔یو سی بیکر لے کی تحقیق کے دوران نیورواسکائی الیکٹرو فیلو گرام ہیڈ سیٹ کے ذریعے یوزر کے خیالات کی دماغی لہروں کو ریکارڈ کیا اور انہیں پاس ٹاٹس کے شکل میں محفوظ کرلیا ۔بعد ازاں انہیں کچھ وقفے کے بعد ایک بار پھر ہیڈ سیٹ پہنا کر دماغی لہروں کا محفوظ ڈیٹاسے موازنہ کیا تو 99فیصد کامیابی ملی ۔محقق جان چوانگ کے مطابق بہت جلد یہ ٹیکنالوجی سمارٹ فون میں آجائے گی

Comments