Saturday, 18, July, 2026

ایپل کا نیا ٹی وی ،۱نگوتھی میں ریموٹ کنٹرول

ایپل کا نیا ٹی وی ،۱نگوتھی میں ریموٹ کنٹرول
ایپل کا نیا ٹی وی ،۱نگوتھی میں ریموٹ کنٹرول ایپل رواں برس آئی ٹی وی متعارف کروانے والا ہے جس کا ریموٹ کنٹرول ایک انگھوٹی پر مشتمل ہوگا ۔60انچ اسکرین کا حامل آئی ٹی وی ڈھائی ہزارڈالرز کی قیمت پر فروخت کرنے کے لئے پیش کیا جائیگا۔اس کا سب سے بڑا فیچر اس کا ریموٹ کنٹرول ہوگا جسے آئی رنگ کا نام دیا گیا ہے ،یہ ڈیوائس ناظرین کو صرف انگلی ہلانے سے اسکرین کو کنٹرول کرنے میں مدد فراہم کرے گی ۔آئی ٹی وی کے ساتھ ایپل کی جانب سے نیا ٹیبلیٹ بھی متعارف کرایا جائیگا تاہم ابھی اسکے فیچر یا نام سامنے نہیں آسکے ۔صارفین اپنے آئی ٹی وی سے اس ٹیبلیٹ پر ویڈیو منتقل کرسکیں گے اور گھر میں کہیں بھی ٹی وی نشریاتاس چھوٹی ڈیوائس پر دیکھ سکیں گے
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex