Wednesday, 22, July, 2026

ایک اور ”مریخ “ دریافت ، پانی کی موجودگی کاانکشاف

ایک اور ”مریخ “ دریافت ، پانی کی موجودگی کاانکشاف
نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے مریخ کے بعد ایک اور سیارے پر پانی کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔ تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کے انکشاف کے بعد اہم کام اس بات کا علم کرنا ہوگا کہ اس بہتے پانی کا منبع کیا ہے؟یا اس کا اخراج کہاں سے ہورہا ہے اور یہ کہ کیا یہ کسی بڑے پانی کے ساتھ منسلک ہے تاہم سائنسدانوں کو مریخ پر کسی دریا نما پانی کی امید نہیں اور نہ ہی نئے سیارے کا نام معلوم ہوسکا،زمین کے قریب اور نظام شمسی میں موجود یہ سیارہ بالکل مشتری کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ خیال رہے کہ سیارے کی اونچی سطحوں پر منجمد پانی کے اثرات پہلے ہی مل چکے ہیں۔
Share this Page: Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp

Please Share Your Comments:

Khanewal Dot Com Logo

Khanewal.com.pk is a comprehensive local portal offering a blend of cultural insights, public service information, and entertainment resources for the Khanewal district.

Copyright © 2026. All Rights Reserved By:Khanewal.com.pk

Website Powered and Coded by: Soft Dot Com, Basic Templete Designed by HTML Codex